واٹس ایپ کا نیا” رسٹرکٹڈ” گروپس فیچر متعارف کروانے کا اعلان

9  دسمبر‬‮  2017

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ کی جانب سے گروپ چیٹنگ کے لیے نیا فیچر متعارف کروانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ اس فیچر کو رسٹرکٹڈ گروپس کا نام دیا گیا ہے۔فیچر کی مدد سے گروپ میں موجود افراد کو چیٹنگ کا حصہ بننے سے روکا جاسکے گا اور ایڈمن گروپ میں کی جانے والی تمام ایکٹیوٹیز کو کنٹرول کر سکے گا۔ گروپ

کے صارفین صرف وہی پیغامات بھیج یا پڑھ سکیں گے جنہیں ایڈمن کی جانب سے منظور کیا جائے گا۔گروپ ممبر کو کوئی بھی پیغام گروپ میں شیئر کرنے کے لئے میسج ایڈمن کے بٹن پر کلک کرنا ہوگا اور ایڈمن کی منظوری کے بعد ہی اس پیغام کو گروپ چیٹ میں شامل کیا جائے گا۔ فیچر کو اس وقت آزمائشی بنیادوں پر اینڈرائڈ اور آئی ایس کے بیٹا ورژن میں پیش کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…