شہباز شریف کا ایک اور کارنامہ، زراعت میں انقلاب برپا کر دیا ایسی چیز متعارف کروا دی جو صرف ترقی یافتہ ممالک ہی کے پاس تھی

21  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا ایک اور کارنامہ ، کسانوں کو بارش نہ ہونے سے پریشانی کا سامنا اب نہیں کرنا پڑے گا، پنجاب حکومت کی جانب سے مصنوعی بارش برسانے والا سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے کسانوں کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے مصنوعی بارش برسانے والا سسٹم متعارف کروا دیا ہے جس کے بعد اب کسانوں کو بارش نہ ہونے کی وجہ سے پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ اس سسٹم کی شتکاروں کو

سبسڈی پر فراہمی کا عمل بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ زراعت کے ترجمان اسسٹنٹ ڈائریکٹر نوید عصمت نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہائی ایفی شینسی ایریگیشن سسٹم ہے اس سسٹم کی خاص بات یہ ہے کہ ناہموار زمین پر بھی بہتر طریقے سے کام کرتا ہے اور ہم جس وقت اور جتنا چاہیں اپنی فصلوں کو پانی دے سکتے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ جدید زراعت کی جانب پنجاب حکومت کا انقلابی قدم ہے اور آنے والے وقت میں کاشتکاروں کو اس کے مزید فوائد حاصل ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…