چند راتوں کی خراب نیند صحت متاثرکر سکتی ہے،تحقیق

10  ‬‮نومبر‬‮  2017

کراچی(این این آئی)برطانیہ میں کی جانے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ صرف چند راتوں کی خراب نیند آپ کی صحت خراب کر سکتی ہے ۔یونیورسٹی آف آکسفورڈ میں ایک تجربہ کیا گیا جس میں پوری نیند کرنے والے رضاکاروں کو شامل کیا گیا۔پہلی تین راتوں میں انہیں 8 گھنٹے کی نیند پوری کرنے دی گئی، جبکہ اس

کی اگلی 3 راتوں میں ان کی نیند کو 4 گھنٹوں تک محدود کر دیا گیا، جس کا نتیجہ یہ سامنے آیا کہ ان میں اضطراب، ذہنی دباو اور مایوسی میں اضافہ ہوا، دماغی خلل اور عدم اعتماد کے جذبات بھی پیدا ہوئے۔تحقیقات کے مطابق خراب نیند سے خون میں شوگر کی مقدار بگڑ جاتی ہے اور اس کے علاوہ ڈی این اے پر بھی برے اثرات پڑتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…