نوکیا کا سب سے کم قیمت سمارٹ فون منظر عام پر آ گیا، حیرت انگیز فیچرز

15  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نوکیا کا سب سے کم قیمت سمارٹ فون منظر عام پر آنے سے سام سنگ اور ایپل کے لیے مشکلات، فن لینڈ کی کمپنی نوکیا نے اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ سمارٹ فون متعارف کرایا ہے۔ نوکیا نے گزشتہ مہینوں میں اپنے تین سمارٹ فون لانچ کیے تھے جن میں نوکیا تھری، فائیو اور سکس شامل ہیں اب نوکیا نے ایک بہترین سمارٹ فون نوکیا 8 بھی متعارف کرا دیا ہے، جس کے فیچرز آئی فون 7 اور سام سنگ گلیکسی ایس 8 کی سطح کے ہوں گے تاہم اس کی قیمت ان دونوں فونز کے مقابلے میں

آدھی یعنی 48 ہزار روپے ہوگی۔ کم قیمت ہونے کی وجہ سے نوکیا کمپنی سام سنگ اور ایپل کو ٹکر دینے کی پوزیشن میں ہے۔ نوکیا 8 کی سکرین کا سائز 5.3 انچ ہوگا جبکہ اس میں کوالکوم اسنیپ ڈریگن 835 پروسیسر نصب کیا گیا ہے، 4 جی بی ریم ہونے کی وجہ سے یہ کافی تیز سمارٹ فون ہو گا۔ فون کی انٹرنل میموری 64 جی بی جبکہ کارڈ کے ذریعے 256 جی بی تک اس میں اضافہ کرنا ممکن ہے۔ اس سمارٹ فون کا فرنٹ اور بیک کیمرہ 13 میگا پکسل پر مشتمل ہے اور اس میں ڈوئل سائٹ کا آپشن بھی موجود ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…