گوگل معروف کمپنی ’’ایپل‘‘ کو کتنے ارب ڈالر میں  خرید رہا ہے؟ دنیا بھر میں تہلکہ، حقیقت منظر عام پر

12  اکتوبر‬‮  2017

واشنگٹن(این این آئی)مالیاتی ادارے ڈاؤ جونز نے یہ خبر جاری کر کے سب کو حیرت زدہ کر دیاہے جس میں کہا گیا تھا کہ گوگل ایپل کو نو ارب ڈالر میں خرید رہا ہے۔تاہم یہ خبر کہ اس فروخت کا ذکر گوگل کے شریک بانی سٹیو جابز کی وصیت میں بھی تھا، غلط ثابت ہوئی۔اسے دو منٹ کے اندر اندر ہٹا دیا گیا، تاہم اس کی وجہ سے ایپل کے حصص مختصر وقفے کے لیے چڑھ گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈاؤ جونِز نے کہا کہ یہ خبر ایک تکنیکی خرابی کی وجہ سے جاری کی گئی تھی اور اسے نظرانداز کر

دیا جائے۔ڈاؤ جونز کے چیف ایگزیکٹیو ولیم لیوس نے ایک بیان میں کہا کہ یہ واقعہ ایک ٹیکنالوجی ٹیسٹ کے دوران پیش آیا۔یاد رہے کہ مالیاتی میگزین فوربز کے مطابق ایپل گوگل سے کہیں بڑی کمپنی ہے اور اس کی کل مالیت 750 ارب ڈالر سے زیادہ ہے۔ اس کے مقابلے پر گوگل کی کل قدر 580 ارب ڈالر کے قریب ہے۔اس وقت ان کمپنیوں کے درمیان ایک ٹریلین ڈالر تک پہنچنے کی دوڑ لگی ہوئی ہے، تاہم فوبز کے مطابق توقع ہے کہ ایپل اس ہدف تک 2019 تک پہنچ کر دنیا کی پہلی ایسی کمپنی بن جائے گی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…