3ارب یاہو اکاؤنٹس ہیک ہونے کاا نکشاف

4  اکتوبر‬‮  2017

نیویارک(این این آئی)امریکی انٹرنیٹ کمپنی یاہو کے آن لائن صارفین کے ڈیٹا بینک پر دو ہزار تیرہ میں کیا جانے والا ہیکرز کا حملہ تازہ ترین معلومات کے مطابق بہت ہی بڑا سائبر حملہ تھا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی موبائل فون کمپنی ویرائزن کی ملکیت ادارے یاہو کی طرف سے بتایا گیا کہ چار برس قبل اس سائبر حملے کے دوران اس ادارے کے تمام تین ارب صارفین کے

اکاؤنٹس متاثر ہوئے تھے۔ یاہو کی طرف سے بتایا گیا کہ یہ بات ایک جامع چھان بین کے نتیجے میں پتہ چلی ہے۔ اب سے پہلے تک یاہو کا کہنا تھا کہ اس ہیکنگ کے دوران قریب ایک ارب صارفین کا ڈیٹا چوری ہو گیا تھا۔ اسی سائبر حملے کے باعث ویرائزن کی طرف سے یاہو کو خرید لینے کا عمل بھی تاخیر کا شکار ہو گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…