بیٹری بار بار چارج کرنے کا جھنجھٹ ختم، اب 400 سال تک چارجنگ سے بے فکر ہو جائیں، تہلکہ خیز ایجاد منظر عام پر

2  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک طالب نے چار سو سال چلنے والی بیٹری ایجاد کر لی، تفصیلات کے مطابق کیلیفورنیا یونیورسٹی کے ایک طالب علم نے حیران کن طور پر ایک حیرت انگیز بیٹری ایجاد کر لی ہے جو چار سو سال تک چل سکے گی، کیلیفورنیا یونیورسٹی کے ایک سائنسدان گروہ نے اس بیٹری کو ایجاد کیا ہے۔ اس بیٹری کے بارے میں سائنسدانوں کے کیے گئے ٹیسٹ کے ذریعے پتہ چلا کہ یہ بیٹری چار سو سال تک چلنے کی صلاحیت کی حامل ہے۔ واضح رہے کہ سائنسدانوں کا یہ گروہ ریگولر ریچارج ایبل بیٹریز میں استعمال ہونے والی باریک تاروں

والی بیٹری بنانے کی کوشش کر رہا تھا کہ اسی دوران ان لوگوں نے چار سو سال تک چلنے والی بیٹری بھی ایجاد کر لی۔ کیلیفورنیا یونیورسٹی کے کیمسٹری شعبے کے چیئرمین نے کہا کہ بیٹری تو ایجاد ہو چکی ہے مگر اسے جلد سے جلد مارکیٹ میں لانا ممکن نہیں ہے، اس کی وجہ انہوں نے اس کی تیاری میں استعمال ہونے والا سامان اور اس کی پیداواری لاگت بتائی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اب سائنسدان ایسی ہی بیٹری کی بڑے پیمانے پر پیداوار کو مدنظر رکھتے ہوئے تجربات کریں گے اور کامیابی ملنے کی صورت میں اس بیٹری کو مارکیٹ میں لایا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…