سام سنگ گلیکسی نوٹ8 بہتر ہے یا آئی فون 8 پلس۔۔۔دونوں موبائلوں سے کھینچی گئی تصاویر دیکھ کر آپ خود فیصلہ کرلیں

27  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی کوریا کی کمپنی سام سنگ نے حال ہی میں گلیکسی نوٹ8  متعارف  کرایا ہے جس کو کمپنی کا بہترین فون قراردیا گیا ہے ۔ادھر اپیل  نے بھی اسی ماہ اپنے تین فون مارکیٹ میں متعارف کرائے ہیں جن میں آئی فون ایکس، آئی فون 8 اور آئی فون 8 پلس شامل ہیں۔صارفین کی جانب سے سام سنگ گلیکسی نوٹ 8 کا موازنہ آئی فون 8 پلس سے کیا جا رہا ہے،

بہت سے صارفین کا خیال ہے کہ اس بار بھی آئی فون سام سنگ کو کے موبائل کو پیچھے نہیں چھوڑ پائے گا۔دونوں کمپنیوں کے موبائل سامنے آنے کے بعد اب کئی صارفین سام سنگ گلیکسی نوٹ 8 اور آئی فون 8 پلس کے کیمرے اور فیچرز کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ایک نشریاتی ادارے  نے دونوں موبائل کے کیمروں سے کھینچی گئی تصاویر شائع کیں آپ بھی یہ تصاویر غور سے دیکھیں اور اپنی آرا کا اظہار کریں۔

سام سنگ گلیکسی نوٹ سے لی گئی تصویر

آئی فون 8 پلس سے لی گئی تصویر

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…