نیوٹن کا تیسرا قانون غلط قرار، چین نے ایسی چیز بنا لی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا، سیارہ مریخ کے سفر کا اعلان، امریکہ اور روس ششدر

15  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے خلائی انجن بنا لیا جو صرف دس ہفتوں میں مریخ پہنچا دے گا، تفصیلات کے مطابق چین کے خلائی تحقیقاتی ادارے نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ چین کے ماہرین نے ایسا خلائی انجن تیار کر لیا ہے جس کا ناسا کئی عشروں سے صرف خواب ہی دیکھ رہا تھا۔ چین کے خبر رساں ادارے نے کہا ہے کہ چینی ماہرین نے ایسا خلائی انجن ’’ایم ڈرائیو‘‘ تیار کیا ہے جس کی مدد سے مریخ کا سفر صرف دس ہفتوں میں ممکن

ہو سکے گا۔ ماہرین کا مزید کہنا ہے کہ یہ ایسا انجن ہے جس میں کوئی ایندھن خرچ نہیں ہوگا بلکہ یہ شمسی توانائی سے اپنا سفر جاری رکھ سکے گا۔ چینی ماہرین نے کہا کہ ایم ڈرائیو انجن نیوٹن کے تیسرے قانون کو غلط ثابت کرے گا جس کے مطابق ہر عمل کا بھرپور ردعمل ہوتا ہے۔ چین کے سائنسدانوں نے ’’ایم ڈرائیو‘‘ انجن کو جلد خلا میں بھیجنے کا اعلان بھی کیا ہے، مگر کب بھیجا جائے گا اس بارے میں کوئی حتمی تاریخ نہیں دی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…