اب کراچی سے لاہور کا سفر صرف ایک گھنٹےمیں طے ہوگا مگر کیسے

9  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہائپر لوپ دراصل بہت بڑے سلندر نما ڈبے ہیں جو مقناطیسی قوت کے سہارے بارہ سو کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرسکیں گے،بتایا گیا ہے کہ اگر یہ نظام پاکستان میں نصب ہو جائے تو کراچی سے لاہور کا سفر محض ایک گھنٹے میں سمٹ جائےگا، ابھی یہ نظام ابتدائی مراحل میں ہے یہ نظام ہوائی جہاز کے نظام سے بھی تیز ہوگا،ایلن مسک کے انتہائی تیز رفتار سفر کو ممکن بنانے کےلئے اس

منصوبے کو دنیا بھر میں توجہ مل رہی ہے مگر یہ منصوبہ پس منظر جا سکتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ پاکستان کے دوست چین نے اس سے بھی تین گناہ زیادہ تیز رفتار ٹرین بنانے کا اعلان کر دیا ہے،اس ہائی اسپیڈ فلائینگ ٹرین کی رفتار چار ہزار کلو میٹر فی گھنٹہ ہوگی، ہوائی جہاز سے بھی زیادہ تیز ٹرین کی تیاری ایک کمپنی کو سونپی گئی ہے، ادارے کا کہنا ہے کہ سپر سونک فلائینگ ٹرین کےلئے ویکیوم ٹیوب کی ٹیکنالوجی کام میں لائیگی،کیسک کے مطابق یہ منصوبہ مرحلہ اور مکمل کیا جائےگا، امید کی جا رہی ہے کہ یہ منصوبہ بہت جلد تیار ہو جائےگا اور پھر مسافر ہوائی جہاز سے بھی زیادہ رفتار ٹرین سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…