تبدیلی تباہ کن ثابت ہوگی، ایشیائی ترقیاتی بینک نے خوفناک انتباہ کردیا

15  جولائی  2017

منیلا(آن لائن) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے متنبہ کیا ہے کہ موسمی تبدیلی دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے براعظم ایشیا کیلیے تباہ کن ثابت ہوگی۔گزشتہ روز جاری رپورٹ میں ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہاکہ فوسل فیولز پر انحصار برقرار رکھنے سے ایشیا کو طویل سخت گرمیوں، چڑھتے سمندر اور بارشوں کے بدلتے طریقوں کا سامنا کرنا پڑے گا جس سے ایکوسسٹم تباہ، معمول کی زندگی بری طرح متاثر اور جنگیں ہو سکتی ہیں،

بے لگام موسمی تبدیلی گزشتہ دہائیوں کی ترقیاتی کامیابیوں کیلیے خطرہ ہے جس سے بڑے بھاری اقتصادی نقصانات ہونگے تاہم اس کے حوال سے روایتی سوچ کے نتیجے میں گزشتہ دہائی میں حاصل کی جانے والی ترقیاتی کامیابیاں رائیگاں جائیں گی اور بھاری اقتصادی نقصان ہوگا جبکہ قابل تجدید توانائی ذرائع پر منتقلی سے اس تباہی کوآنے سے روکا جاسکتا ہے۔



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…