چین کی تیارکردہ ٹیکسیاں چھاگئیں ،ایک بار بیٹری چارج ہونے کے بعد 400کلومیٹر سفر کر سکتی ہے ،حیرت انگیزفیچرز

15  جولائی  2017

ریوڈی جنیرو (آئی این پی ) چینی کارسازوں کی تیارکر دہ بجلی سے چلنے والی ٹیکسیاں برازیل کے دارالحکومت بیلو ہوری زنٹے پہنچ گئی ہیں ، یہ گاڑیاں آئندہ چند دنوں کے دوران برازیل کے مختلف شہروں میں بھیج دی جائیں گی ، بجلی سے چلنے والی یہ ٹیکسیاں چین کے کارساز ادارے بی وائی ڈی نے تیار کی ہیں، یہ ماحول دوست ٹیکسیاں ہیں جو ایک بار بیٹری چارج ہونے کے بعد 400کلومیٹر سفر طے کر سکتی ہیں،

ٹیکسیاں 110ہارس پاور کی ہیں بیلو بیلو ہوری زنٹے پبلک ٹرانزٹ سسٹم کے پاس پہلے ہی بی وائی ڈی کی تیار کردہ بجلی سے چلنے والی بسوں اور منی بسوں کا بیڑا موجود ہے جس کی کامیابی کے بعد حکومت نے بجلی سے چلنے والی ٹیکسیوں کا نیٹ ورک وسیع کرنے کا فیصلہ کیا ، بی وائی ڈی نے برازیل کے سب سے بڑے شہر ساؤ پالو میں اپنا آپریشن سسٹم قائم کر رکھا ہے اور اسے توقع ہے کہ وہ 2018ء تک برازیل میں بجلی سے چلنے والی مزید 2000گاڑیاں فروخت کر سکے گی ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…