آزادکشمیر یونیورسٹی کے اسکالر نے پانی صاف کرنے کا نیا طریقہ دریافت کر لیا

27  مئی‬‮  2017

مظفرآباد(آئی این پی)آزادکشمیر یونی ورسٹی کے اسکالر نے پانی صاف کرنے کا نیا طریقہ دریافت کر لیا،شعبہ کیمسٹری کے اسکالر محمد عاشق چوہدری کوکامیاب تحقیق پر ایم فل ڈگری کا اہل قرار دے دیا گیا ،محمد عاشق چوہدری نے اپنا تحقیقی کام ڈاکٹر راشد محمود ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ کیمسٹری کی زیر نگرانی

مکمل کیا ،اپنی تحقیق کے دوران اسکالر نے پانی کو قدرتی طریقہ سے صاف کرنے پر کام کیا اور نیا طریقہ دریافت کر لیا،کامیاب تحقیق پر اسکالر مذکور کو ایم فل ڈگری کا اہل قرار دے دیا گیا،وائس چانسلر سمیت یونی ورسٹی انتظامیہ نے کامیاب تحقیق پر شعبہ کیمسٹری اور طالب علم کو مبارک باد پیش کی ہے۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…