موبائلوں کی دنیا اب ہمیشہ کیلئے تبدیل ہونے والی ہے

27  مئی‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیکنالوجی تیزی کے ساتھ ترقی کر رہی ہے اور ہماری ڈیوائسز کے سائز سکڑ کر انتہائی چھوٹے ہوتے جا رہے ہیں۔ چند سال پہلے تک کوئی آج کے سمارٹ فونز کے متعلق سوچ بھی نہ سکتا تھا لیکن آج یہ ہمارے ہاتھوں میں موجود ہیں۔ سام سنگ نے ایسی سکرین ایجاد کر ڈالی ہے کہ موبائل فونز کی دنیا ہی بدل جائے گی۔سام سنگ نے ایسی سکرین بنا لی ہے جو پلاسٹک کے پیپر کی طرح لچکدار ہے اور اس کا سائز کم یا زیادہ کیا جا سکتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس او ایل ای ڈی سکرین کا سائز 9.1انچ ہے جو کھینچ کر دونوں سمتوں میں 12ملی میٹر تک لمبی کی جا سکتی ہے۔ یہ سکرین موبائل فونز کے ساتھ ساتھ دیگر کئی طرح کی ٹیکنالوجیز میں استعمال کی جا سکتی ہے۔ اسے کلائی پر پہنا بھی جا سکتا ہے اور گاڑیوں کی سکرین کے طور پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔سام سنگ کا کہنا ہے کہ ”جب اس سکرین کو اوپر سے دبایا جاتا ہے تو یہ ربڑ کی طرح نیچے دب جاتی ہے اور چھوڑنے پر واپس اپنی جگہ پر آ جاتی ہے۔“

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…