777888999سے آنیوالی کال ریسیو کرنے پر موبائل پھٹنے کی اطلاعات، بالاخر حقیقت سامنے آگئی

21  مئی‬‮  2017

سلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیااورخصوصاً واٹس ایپ پرایک میسج زیرگردش ہے کہ آپ کے فون پراس نمبر777888999 سے کوئی کال آئے تواس نمبرکے اپنی فون کی سکرین پرشوہوتے ہی مت ریسیوکریں ورنہ آپ کاموبائل فون پھٹ جائے گا

۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بھارتی شہری نے اس کی حقیقت بتادی ہے اوربتایاہے کہ یہ افواہیں صرف عوام کوخوفزدہ کرنےکےلئے پھیلائی جارہی ہیں تاہم آپ کے فون پرکسی بھی نمبرسے کال آئے توابھی تک ایسی کوئی ایجاد نہیں ہوئی کہ آپ کے موبائل فون کونقصان پہنچے یاوہ پھٹ جائے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…