بیٹری چارجنگ کی پریشانی ختم، حیرت انگیز ڈیوائس متعارف کروادی گئی

16  مئی‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جدید ٹیکنالوجی کااستعما ل عام ہوگیاہے لیکن کسی بھی شخص کواس وقت کوفت یاپریشانی کاسامناکرناپڑتاہے جب موبائل فون ، لیپ ٹاپ یا ٹیبلٹ کی بیٹری ڈاؤن ہو جائے اورفوری طورپران کوری چارج کرنے کےلئے کوئی ذریعہ بھی نہ ہوتوایسی صورتحال میں پریشانی کاخاتمہ کرنےکےلئے ایک ایسی ڈیوائس متعار ف کرائی گئی ہے جوبغیربجلی کےہی موبائل فون ، لیپ ٹاپ یا ٹیبلٹ کو بغیر بجلی کے ہمیشہ چارج کرسکتی ہے

جبکہ اس ہینڈپاورچارجرکی وجہ سے بیٹری ختم ہونے کی صورت میں کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی اورصارف اپناکام جاری رکھ سکے گا۔یہ ڈیوائس ہاتھ کی مددسے چلتی ہے اورہاتھ گھمانے سے مکینکل توانائی پیداہوتی ہے اورجب ہاتھ حرکت میں آتاہے تواس ڈیوائس میں موجودگائروسکائپ بھی متحرک ہوتی ہے اوریہ مکینکل توانائی الیکٹرک توانائی میں منتقل ہونے کے بعد موبائل فون ، لیپ ٹاپ یا ٹیبلٹ کی بیٹری کوچارج کردیتی ہے تاہم اس ڈیوائس کی چارجنگ ایک گھنٹے میں ہوتی ہے ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…