پاکستانی خواتین نے بازی مارلی، کونسا سافٹ ویئر تیار کر لیا ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

25  اپریل‬‮  2017

اسلام آباد (این این آئی) پاکستانی خواتین نے بازی مارلی ،کونسا سافٹ ویئر تیار کر لیا ؟ جان کر داد دیں گے ،دوپاکستانی خواتین نے قوت گویائی کے مسائل سے دوچار افراد کے لئے سافٹ ویئر تیار کیا ۔ اردو زبان میں تیارکیاجانے والا بولو ٹیکسافٹ ویئرگفتگو کرنے اور اپنی بات دوسروںتک پہنچانے کے حوالے سے بولنے کی صلاحیتوں سے محروم اور مختلف مسائل سے متاثرہ افراد کی معاونت کریگا دو پاکستانی

خواتین شانزے خان اور رباب فاطمی نے مشترکہ کاوشوں سے سافٹ ویئر تیار کیاٗ شانزے خان نے ایک انٹرویو میں کہاکہ پاکستان کی 13 فیصد آبادی کو بولنے کے مسائل کاسامنا ہے جس کی وجہ اپنے علاج اور بحالی پر انہیں بھاری اخراجات برداشت کرنے پڑتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ قوت گویائی سے محروم یا متاثرہ افراد کی معاونت اور طبی اخراجات کو نمایاں حد تک کم کیاجاسکے گا۔ انہوں نے کہاکہ اس سے مریضوں کو سپیچ تھراپسٹ تک آسان اور سستی رسائی ممکن ہو سکے گی

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…