گھریلو جھگڑوں سے قبل خبردار کرنے والا ڈجیٹل آلہ تیار

24  اپریل‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ماہرین اور انجینیئروں نے ملکر ایک پہنے جانے والا آلہ تیار کیا ہے جو گھریلو جھگڑوں سے قبل از وقت خبردار کرسکتا ہے۔یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا کے تھیوڈور چاسپری نے شادی شدہ جوڑوں پر تحقیق کی , جوڑوں کے درمیان جھگڑے کی وجوہات جاننے اور قبل از وقت آگاہ کرنے کے لئے انہیں تجربہ گاہ میں بلایا گیا۔ سب سے پہلے جوڑوں کو سینسر پہنائے گئے اورسمارٹ فون پر ان کی گفتگو اور دیگر باتیں نوٹ کرکے اس کا ڈیٹا محفوظ کیا گیا۔ اس کے علاوہ تجربہ گاہ سے باہر

بھی جوڑوں سے ہر گھنٹے کے حساب سے ایک سروے کیا گیا جس میں ان سے اپنے دوسرے ساتھی کے بارے میں سوالات پوچھے گئے۔ ہم نے بہت سے پہنے جانے والے آلات سے بایو سگنل جمع کئے اور یہاں تک کہ ایسی معلومات اکھٹی کی جو آنکھ سے بھی حاصل نہیں کی جاسکتی۔ ویئر ایبلزآلے پر لگے سینسر سے دل کی دھڑکن، جسمانی درجہ حرارت، پسینے، گفتگو میں تیزی، آواز میں اتار چڑھاؤ اور دیگر اشیا کو نوٹ کرکے ایک الگورتھم سے گزارا گیا جو 84 فیصد درستگی سے اپنے نتائج فراہم کرتا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…