سائنس اور ٹیکنالوجی نیویارک، بجلی سے چلنے والی پولیس موبائل

12  اپریل‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ادارے نے امریکی پولیس کے لیے برقی توانائی سے چلنے والی کار متعارف کرادی ہے جو عام کار کے مقابلے میں زیادہ تیز رفتار، ماحول دوست اور سستی بھی ہے۔نجی کمپنی فورڈ کے مطابق ایک اعشاریہ چار کلو واٹ لیتھیئم بیٹری سے چلنے والی کار میں دو ہزار سی سی انجن نصبے ہے اور یہ چھ سیکنڈ کے اندر اندر نوے کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑنے لگتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ برقی توانائی سے چلنے والی یہ کار رفتار، ماحول دوست، محفوظ اور ایندھن

کی بچت میں موجودہ پولیس کاروں سے کئی گنا بہتر ہے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ بجلی سے چلنے والیہ یہ کار تیز رفتاری کے ساتھ ساتھ مجرموں کو گرفتار کرنے میں مدد گار ثابت ہوگی جب کہ اس کے لیے محکمے کے بجٹ پر اثر نہیں پڑے گا اور نہ ہی اس کار کے انجن سے بے ہنگم آوازیں بلند ہوں گی اور نہ یہ دھواں چھوڑتی نظر آئیں گی۔الیکٹرک کار کا ڈیزائن نہایت دیدہ زیب اور رنگوں کا امتزاج بھی حسین ہے جس سے ایک خوشگوار احساس جنم لیتا ہے اور پولیس و عوام کو قریب لانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…