فیس بک فرینڈ لسٹ سے کس کس نے آپ کو ڈیلیٹ کر دیا؟ اب کیسے پتہ چلے گا؟ آسان طریقہ جانئے

22  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فیس بک پر ان فرینڈاور ٹویٹر پر فالو کرنے کے بعد’’ان فالو‘‘کرنے والوں کا سراغ لگانے کا طریقہ سامنے آگیا۔ دی میٹرو کی رپورٹ کے مطابق اگر آپ معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ ٹویٹر پر کس نے آپ کو ان ’’ان فالوکیا ہے تو Statusbrewجیسی کسی ویب سائٹ پر جائیں اور اپنا یوزرنیم اور پاسورڈ درج کریں اور اینٹر کا بٹن دبا دیں۔ یہ ویب سائٹ آپ کو ایک ڈیش بورڈ پیش کرتی ہے، جو آپ کو فوری طور پر خبردار کردے گا کہ  کسی نے آپ

کو ان فالو کردیا ہے۔ ویب سائٹ statusbrew، 20ڈالر (تقریباً 2ہزار پاکستانی روپے)ماہانہ سبسکرپشن کے عوض آپ کو یہ معلومات فراہم کرسکتی ہے۔اسی طرح اگر آپ فیس بک پر ان فرینڈ کرنے والوں کا سراغ لگانا چاہتے ہیں تو ویب سائٹ whodeltedmeکو استعمال کرسکتے ہیں۔ یہ کروم اور فائر فاکس جیسے براؤزرز کے لئے ایکسٹینشن کے طور پر دستیاب ہے۔ جونہی آپ فیس بک لاگ ان کریں گے تو یہ ان تمام افراد کی لسٹ فراہم کردے گی جو آپ کو ان فرینڈ کرچکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…