پاکستانی تیار ہو جائیں۔۔ 2 ماہ بعد کونسی ایسی انٹرنیٹ سروس آ رہی ہے کہ آپ 3Gاور 4Gکو بھول جائیں گے !!

22  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد(پریس ریلیز) انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنی وائی ٹرائب نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد پاکستان میں پہلی بار 4.5 جی سروس متعارف کروانے جارہی ہے، جس کا آغاز جون 2017 تک کردیا جائے گا۔یہ سروس ملک کے پانچ شہروں میں متعارف کروائی جائے گی۔رپورٹس کے مطابق وائی ٹرائب نے چینی کمپنی ہیواوے کے ساتھ 15 ملین ڈالر (ڈیڑھ کروڑ ڈالر) کی پارٹنر شپ کی ہے جس کے ذریعے 5 شہروں میں 4.5 جی سروس فراہم کی جائے گی، ان شہروں میں

اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، کراچی اور فیصل آباد شامل ہیں۔اس سروس کی جانچ سب سے پہلے اسلام آباد کے ہیڈ آفس میں کی جائے گی، جس کے بعد اسے مکمل طور پر لانچ کیا جائے گا۔خیال رہے کہ حکومت پرانی 4 جی اسپیکٹرم کی نیلامی کی تیاریاں کررہی ہے۔4 جی سروس میں ایک سیکنڈ کے اندر 1 جی بی ڈیٹا فراہم کرنے کی صلاحیت ہے، جبکہ وائی ٹرائب اپنی نئی سروس کے ذریعے 100 ایم بی پی ایس کا کنیکشن فراہم کرے گا جسے 2018 کے آخر تک مزید بہتر کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…