چارجر آپ کے موبائل کیلئے نقصان دہ جبکہ اصلی چارجر کی پہچان انتہائی آسان

19  مارچ‬‮  2017

اسلام آبار(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئی بھی چیز خریدنے سے پہلے ہم کم ہی توجہ دیتے کہ یہ اصل ہے یا نقل تاہم جب وہ چیز خرید لیتے ہیں تو اس کے جعلی ہونے کا علم ہی نہیں ہوتا۔ یہ بات بھی ضروری ہے کہ

بہت سے لوگ اس بات کا تعین ہی نہیں کرپاتے کہ موبائل یا چارجر اصلی ہے یا نہیں تاہم حال ہی میں ماہرین نے اصل فون اور چارجز کو پہچاننے کے لئے کچھ اہم نشانیاں بتائی ہیں جوکہ درج ذیل ہیں۔ پیکنگ کو بغور دیکھیں عام طورجعلی سیلز کی پیکنگ کرنیوالے اتنی توجہ سے کام نہیں کرتے لہٰذا سب سے پہلے ڈبے پر موجودپیکنگ میں پلاسٹک کو دیکھیں کیونکہ اس کی موٹائی چوڑائی اصل کے مقابلے میں ضرور مختلف ہو گی۔ساتھ ہی ساتھ اس کی پرنٹنگ کوالٹی پر بھی غور کرنا چاہیے۔ اس میں ضرور کوئی نہ کوئی خرابی ہوگی۔ موبائل چارجر کی ساخت،خریدتے وقت یہ بات ضرور مدنظر رکھنی چاہیے کہ کمپنی کے اصل چارجر کی ساکٹ پن نقلی سے مختلف ہوتی ہے۔اصل چارجرکی ساکٹ پن کی موٹائی ایک سی نہیں ہوتی ہے جب کہ نقلی ساکٹ پن کی موٹائی یکساں ہوتی ہے۔ اصل چارجر کی پن کی لمبائی زیادہ جبکہ نقلی کی کم ہوتی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…