ہٹلر کا فون دو لاکھ 43 ہزار ڈالر میں فروخت ہو گیا

20  فروری‬‮  2017

واشنگٹن(آن لائن)جرمنی کے سابق رہنما اڈولف ہٹلر نے دوسری جنگ عظیم کے دوران جس ٹیلیفون کا استعمال کیا تھا اسے امریکہ میں دو لاکھ 43 ہزار امریکی ڈالر میں خرید لیا گیا ۔فون خریدنے والے شخص کی شناخت ظاہر نہیں کی کئی ہے۔اتوار کو امریکی ریاست میری لینڈ میں اس فون کی بولی لگائی گئی۔ منتظمین نے ابتدائی بولی ایک لاکھ امریکی ڈالر رکھی تھی۔ لال رنگ کے اس فون پر جرمن رہنما ہٹلر کا نام کندہ ہے اور یہ برلن کے ایک بنکر سے سنہ 1945 میں برآمد ہوا تھا۔سویت فوجیوں نے

 

جرمنی کے ہتھیار ڈالنے کے بعد برطانوی بریگیڈیئر سر راف رینر کو یادگار کے طور پر یہ فون تحفے میں دیا تھا۔الیگزینڈر ہسٹاریکل آکشنس نامی نیلام گھر نے اس فون کو فروخت کیا۔ نیلام گھر کے اہلکار بل پیناگوپلس کا کہنا ہے کہ یہ فون ‘وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والا ہتھیار’ تھا کیونکہ یہ ہٹلر کے استعمال میں تھا جو اس کے ذریعے حکم جاری کیا کرتے تھے، اس فون نے جنگ کے دوران بہت سے افراد کی جانیں لیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…