چینی کمپنی نے پاکستان میں سستے موبائل متعارف کرانے کا علان کردیا

19  فروری‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج کے جدید دور میں موبائل فون اہم ضرورت بن چکا ہے اور ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی دوڑ میں کمپنیاں نئی جدید ٹیکنالوجی متعارف کروا رہی ہیں۔چند ایک کمپنیوں کی اجارہ داری اب کچھ عرصے کے دوران تیزی سے ختم ہوتی جا رہی ہے ۔

پہلے جس کے پاس موبائل ہوتا تھا اس کو امیر سمجھا جاتا تھا ۔پاکستان میں بھی موبائل ٹیکنالوجی میں تیزی سے ترقی کے باعث جو آج سے 10سال پہلے کسی کے ہاتھ میں مشکل سے ہی نظر آتا تھا آج ہر دوسرے فرد کے پاس ہے اور ہر کمپنی نمبر ون پر آنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے لیس نئے سستے موبائل بنانے کی کوشش میں لگی ہوئی ہے ۔اس ہی دوڑ میں اب ایک چینی بڑی کمپنی(شاؤمی) نے بھی حصہ لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان میں اپنے سستے موبائل فون متعارف کروانے کا اعلان کردیا ہے ۔یہ کمپنی 14ہزار کی رینج میں سستے اور معیاری موبائل فون مارکیٹ میں لائے گی۔پاکستان میں اس کمپنی نے یہ فون ’’می‘‘کے نام سے پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔چینی کمپنی کی ’’می ‘‘موبائل فون کی تعارفی تقریب20فروری کو مقامی ہوٹل میں ہوگی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…