اگر آپ کا موبائل فون پانی میں گرجائے تو کیا کرنا چاہئے؟ماہرین نے حل بتا دیا

18  فروری‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ موبائل فون پانی میں گر جائے یا کسی غلطی کی وجہ سے ٹیبل پر رکھے پانی کی زد میں آ جائے توبہت کم ایسے لوگ ہوتے ہیں جو یہ جانتے ہیں کے کیا کرنا چائیے۔اکثر جلد بازی میں کچھ ایسا کر بیٹھتے ہیں جس کی وجہ سے شارٹ سرکٹ ہو جاتا ہے

۔لیکن ہم آپ کو ایسے طریقے بتاتے ہیں جن سے موبائل فون کو پانی جانے کے بعد کیسے بچایا جا سکے۔پانی سے نکالتے ہی موبائل فون بند اورسوئچ آف کر دیں۔موبائل پانی میں سے نکالنے کے بعد کبھی بھی فوری سوئچ آف نہ کریں۔موبائل فون میں سے بیٹری نکال دیں اورسم اور میموری کارڈنکال دیں اور اس کا پانی کسی نرم کپڑے سے خشک کر لیں اور اسکے بعدموبائل کو چاولوں کے ایک تھیلے میں ڈال دیں اور 2سے3روز بعد نکالیں اور اس کو کچھ دیر کیلئے سورج کی روشنی میں موبائل کو خشک کریں۔موبائل کو ویکیوم کلینر سے بھی خشک کر سکتے ہیں۔اس کے بعد آپ اپنی اشیاء موبائل میں ڈال لیں اور موبائل فون کو آن کرلیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…