چین نے فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان کردیا

17  فروری‬‮  2017

بیجنگ(آئی این پی)چین میں فور جی ٹیکنالوجی صارفین کی تعداد گزشتہ برس سے دوگنا ہوگئی ، فور جی ٹیکنالوجی صارفین کی تعداد 2016کے اختتام پر 770ملین ریکارڈ کی گئی جبکہ 2015میں یہ تعداد386ملین تھی ۔ چینی وزارت صنعت واطلاعات ٹیکنالوجی کے ترجمان نے  بتایا کہ چین کے موبائل فون صارفین کا58فیصد فورجی ٹیکنالوجی استعمال کر رہا ہے ۔چین فور جی ٹیکنالوجی استعمال کرنیو الا دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے ۔

چین میں 2018تک 2ملین فور جی ٹیکنالوجی سٹیشن دیہاتوں اور قصوبوں میں لگائے جائیں گے ۔ چین اب فائیو جی ٹیکنالوجی پر تحقیقات کر رہا ہے ۔ توقع ہے کہ 2020تک فائیو جی ٹیکنالوجی بھی ملک متعارف کروا دی جائے گی ۔ اس سلسلہ میں ریسرچ دوسرے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے ۔ فائیو جی ٹیکنالوجی سے چین بین الاقوامی تعاون میں مزید مضبوط ہوگا۔ فائیو جی ،فور جی ٹیکنالوجی سے بہت تیز اور قابل اعتماد ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…