نوکیا نے ایک اور نئے شاہکار کا اعلان کردیا

24  جنوری‬‮  2017

لندن (نیوزڈیسک )معروف موبائل کمپنی نوکیانے سمارٹ فونزکے بعد اب ٹیبلٹ کمپیوٹرپیش کرنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں ۔موبائل فون کی ٹیکنالوجی سے متعلق ایک معروف ادارے ’’جی ایف ایکس بینچ‘نے انکشاف کیاہے کہ نوکیانے اب سمارٹ فونز کے بعد اگلے ٹیبلٹ کوپیش کرنے کےلئے حتمی تیاریاں مکمل کرلی ہیں اورنوکیاکایہ ٹیبلٹ کمپیوٹراپنی کارکردگی اوردیگرخصوصیات

کے ساتھ ’’ایپل آئی پیڈ پرو‘‘ کے مقابلے کےلئے ایک اہم شاہکارہوگا جبکہ اس نئے ٹیبلٹ کمپیوٹرکی چوڑائی 18.4 انچ ہوگی بلکہ اس کا اوکٹاکور سنیپ ڈریگن پروسیسر کے ساتھ آرڈینو 540 جی پی یوبھی ہوگا۔ اسکی دیگرخصوصیات میں 4 جی بی ریم، 64 میگابائٹ انٹرنل سٹوریج اور 12 میگا پکسل والے فرنٹ اور بیک کیمروں کے علاوہ ہر وقت انٹرنیٹ سے مربوط رہنے کےلئے ’’سم‘‘ کا اضافی آپشن بھی شامل ہوگا۔اس ادارے کی رپورٹ کے مطابق نوکیااپنا یہ نیا شاہکاررواں سال فروری میں ہونے والی موبائل ورلڈکانفرنس کے موقع پرفروخت کےلئے پیش کرے گا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…