صرف ایک ایس ایم ایس جو آپ کے آئی فون کوناکارہ بناسکتاہے ،خطرہ مارکیٹ میں آگیا

20  جنوری‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ہیکرزنے اس بارآئی فون استعمال والوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے ۔اب آئی فون استعمال کرنے والے ہو جائیں خبر دار کیونکہ ایک ایسا خطرناک ”ایموجی“ پر مبنی میسج مارکیٹ میں گردش کر رہا ہے جو آپ کے آئی فون کو مکمل طور پر بند کر سکتا ہے۔ یہ خطرناک میسج ہیکروں نے اپیل آئی فونز کی ساکھ کو تباہ کرنے کیلئے بنایا ہے۔ یہ میسج نہ صرف کھولنے بلکہ اس کو ریسو کرنے سے بھی آئی فون بند ہو سکتا ہے۔

آئی فون کوتباہ کرنے کےلئے ہیکرز نے اس خطرناک میسیج میں 4 مختلف اقسام کے ایموجیز کو شامل کیا ہے، جو کہ سفید جھنڈے، ریزو(0) کے نشان اور رینبو ایموجی اور ایک پوشیدہ ایموجی پر مشتمل ہے۔ اس پوشیدہ ایموجی کا نام ویری ایشن سیکٹر 16یا VS16 ہے تاہم اس دیکھا نہیں جا سکتاجس کی وجہ سے کئی صارفین کے آئی فون اس حملے میں بندہوجاتے ہیں 

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…