خلا میں پراسرار روشنیاں ۔۔ سائنسی ماہرین نے حیران کن انکشاف کر دیا

20  جنوری‬‮  2017

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) اڑن طشتریوں اورخلائی مخلوق پر یقین رکھنے والے ایک گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ خلا میں پراسرار روشنیاں دکھائی دیتی ہیں، بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر موجود خلا باز نے ایسی روشنیاں نظر آنے پر انھیں چھپانے کی کوشش کی۔ سازشی نظریات کا پرچار کرنے والے ایک گروپ نے یو ٹیوب پر ویڈیو اپ لوڈ کی ہے جس کے بارے میں ان کا دعویٰ ہے کہ یہ بین الاقوامی خلائی سٹیشن سے لی گئی ہے

گروپ کا کہنا ہے کہ جب خلا میں پراسرار روشنیاں نظر آئیں تو خلا باز نے کیمرے کے آگے ہاتھ رکھ دیا اور یہ حرکت دو بار کی۔سکیور ٹیم ٹین نامی گروپ کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ یہ پراسرار روشنیاں نامعلوم خلائی چیز کی ہوسکتی ہیں اور خلائی مخلوق کے وجود کو ثابت کرتی ہیں۔گروپ اس سے پہلے بھی کئی ایسے دعوے کرچکا ہے تاہم سائنسی حلقوں میں اسے کبھی سنجیدگی سے نہیں لیا گیا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…