دنیابھرسے فیس بک کی بندش کی اطلاعات

13  جنوری‬‮  2017

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیاکی معروف سوشل رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک کی سروس کی بندش کے بارے میں اطلاعات سامنے آئی ہیں ۔ایک  غیرملکی نشریاتی ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایاہے کہ فیس بک کی سروس میں تعطل پیداہونے کی اطلاعات ہیں اورکسی وقت بھی فیس بک بند ہوسکتی ہے کیونکہ دنیامیں کئی ممالک میں فیس بک کے صارفین کواس کی سروس کی بندش کاسامناہے ۔

رپورٹ کے مطابق فیس بک کی سروس میں تعطل کی شکایات زیادہ ترامریکہ اورکئی اہم یورپی ممالک سے آرہی ہیں ۔دوسری جانب فیس بک انتظامیہ نے سروس کی معطلی پرکہاہے کہ جلد ہی اس مسئلے کوجلد حل کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں اورشکایات کاجلد ازالہ کردیاجائے گا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…