صرف60پیسے میں ایک کلومیٹر،نئی ایجاد نے تہلکہ مچادیا

3  جنوری‬‮  2017

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں سی این جی پرچلنےوالی موٹر بائیک تیارکرلی گئی ہے جس کوایک نجی کمپنی نے تیارکیاہے ۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق اس موٹربائیک سے نہ صرف ایندھن کی بچت ہوتی ہے بلکہ اس سے آلودگی کم کرنے میں بھی مددملے گی اور سفرکرنے کے حوالے سے اس موٹر بائیک کاخرچ صرف 60پیسے فی کلومیٹرہے۔

ان موٹر بائیکس میں ایک نہیں بلکہ دوسلنڈرلگائے گئے ہیں جبکہ ایک سلنڈرکی گنجائش 1.2کلومیٹرہے ۔یہ بائیکس ایک کلوگرا م سی این جی میں 120سے 130کلومیٹرطے کرتی ہیں تاہم ابھی تک ان موٹربائیکس کومارکیٹ میں نہیں لایاگیاہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…