معروف کمپنی ایپل نے ڈونلڈ ٹرمپ آئی فون متعارف کرا دیا ۔۔ فون کی پشت پر ٹرمپ کی تصویر کے ساتھ کیا تحریر ہے ؟

16  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سونے کی ملمع کاری کا حامل ولادیمر پیوتن آئی فون بنانے والے ادارے نے اپنی ”سپرمو کلیکشن“ میں ایک نیا اضافہ کیا ہے۔ آپ کا اندازہ بالکل درست ہے امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فون کا۔اس خاص آئی فون7 کی پشت پر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر کندہ ہے جس کے ان کا نام اور نعرہ ”امریکا کو پھر عظیم بنائیں“ لکھا ہے۔ اسے روسی-اطالوی ادارے کاویئر نے تیار کیا ہے اور اس کی قیمت 3082 ڈالرز ہوگی۔کاویئر نے اس وقت شہرت حاصل کی تھی جب اس نے 2014ء میں سونے کی ملمع کاری کا پیوتن فون بنایا تھا جو ایسا ہی ڈیزائن رکھتا تھا۔ ادارے کے کہنے کے مطابق پیوتن فون خریدنا ”حب الوطنی کے اظہار کا بہترین طریقہ“ تھا۔ ادارے کا کہنا تھا کہ “صدر ولادیمر پیوتن نئی نسل کے لیے ایک علامت بن چکے ہیں، مضبوط ارادوں اور فیصلہ کن رہنما کے طور پر۔ کاویئر جیولرز نے انہیں اپنے وقت کی اہم ترین شخصیات میں سے منتخب کیا ہے۔”

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…