تاریخ کاسب سے بڑاسائبرحملہ ، دنیاکی بڑی بڑی ویب سائٹس حملے کی زدمیں 

22  اکتوبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مغربی میڈیاکی رپورٹس کے مطابق درجنوں ویب سائیٹس بڑے سائبرحملوں کی زدمیں ہیں ۔یہ بتایاگیاہے کہ دنیاکی ایک بڑی ڈی این ایس سروس پربھی سائبرحملہ ہواہے جس کی وجہ سے اس کی سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر،سائونڈکلائوڈ،نیویارک ٹائمز،گٹہب ،سپاٹفائی ،ہیروکو،بوسٹن گلوب ،ریڈایٹ ،فریش بکس ،واکس میڈیاسمیت کئی ویب سائٹس تک رسائی بلاک ہوگئی ہے ۔ڈائن جس کے ساتھ ڈی این ایس سروسزبھی منسلک ہیں اس کی وجہ سے آئی پی یوآرایل کے معاملات باآسانی حل کردیتی ہے جیساکہ اگرہم نے جاوید سی ایچ ڈاٹ کام تک فوری رسائی حاصل کرنی ہوتواس کاڈی این ایس سروس رابطہ کاربنتاہے جس کی مدد سے ہم ڈومین کانام تلاش کرتے ہیں اورواپس اسی آئی پی ایڈریس پرآجاتے ہیں جوکہ صارفین استعمال کررہے ہوتے ہیں ۔اگرڈی این ایس کی تہہ پرحملہ ہوتویوآرایل تک رسائی ناممکن ہوجاتی ہے اورویب سائیٹ تک رسائی بھی ختم ہوجاتی ہے اوریہ تاریخ کاسب سے بڑاسائبرحملہ ہے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…