یہ والا موبائل خریدنے سے پہلے ہزار بار سوچ لیں کہیں ایسا نہ ہو کہ آپ۔۔۔! افسوسناک خبر آگئی

22  ستمبر‬‮  2016

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک رہائشی نے سام سنگ نوٹ سیون کی بیٹری میں پائی جانے والی مہلک فنی خرابی کی بنا پر کمپنی کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ بیٹری خرابی کے حوالے سے سام سنگ نوٹ سیون کے انتظامیہ کے خلاف یہ اپنی نوعیت کا پہلا مقدمہ خیال کیا جاتا ہے۔امریکی نیوز چینل کے مطابق فلوریڈا کے علاقے پالم بیچ سے تعلق رکھنے والے امریکی جاناتھن سٹروبل نے بتایا کہ نو ستمبر کو وہ اپنا نیا سام سنگ نوٹ سیون دائیں جیب میں ڈالے جا رہا تھا کہ اچانک دھماکا ہو گیا، جس کی وجہ سے اس کی ٹانگ بری طرح جل گئی۔زخمی ہونے کے علاوہ اس واقعہ پر اسے شدید ذہنی صدمہ بھی پہنچا۔ادھر سام سنگ موبائل کمپنی کے نمائندے نے بتایا کہ انہیں حادثے کا علم ہے، تاہم ان کا کہنا تھا کہ وہ کسی عدالتی فیصلے سے پہلے اس پیش رفت پر تبصرے سے گریز کریں گے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…