آئی فون میں موجود خفیہ ایپ نے تہلکہ مچا دیا موبائل کالز، تصاویر اور حساس ڈیٹا کی جاسوسی کا انکشاف

26  اگست‬‮  2016

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ٹیکنالوجی کی دنیا میں نئی دھماکہ خیز تبدیلی کا فیصلہ ،ایپل آئی فون میں ایسی ایپ انسٹال کی جائیگی جس سے موبائل ڈیٹا تک رسائی ممکن ہوگی۔تفصیلات کے مطابق سب سے زیادہ محفوظ سمجھے جانے والے ایپل آئی فون میں بھی جاسوسی کی ایپلی کیشنز انسٹال کیے جانے کے امکانات سامنے آئے ہیں۔آئی فونز کو سیکیورٹی کے حوالے سے سب سے زیادہ محفوظ سمجھاجاتا ہے مگر حال ہی میں ایک صارف نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ آئی فون میں میسج کے ذریعے جاسوسی کی ایپلی کیشن انسٹال کی جاسکتی ہے۔
اس سے نہ صرف موبائل ڈیٹا تک رسائی بلکہ موبائل ایپس جیسے فیس بک اور واٹس ایپ سے معلومات کے حصول سے لے کر باتیں سننے کے لیے موبائل کا مائیکروفون اور موبائل کا کیمرہ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔اس کا صارف کو پتا بھی نہیں چلتا کہ اس کی جاسوسی ہورہی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایپل کمپنی نے سیکیورٹی میں یہ خرابی دور کردی جس میں اسے 10 روز لگے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…