ٹیکنالوجی کی دنیا میں زبردست پیشرفت، ایسا کمپیوٹر بنا لیا گیا کہ خصوصیات سن کر آپ بھی خریدے بغیر رہ نہیں پائیں گے

24  اگست‬‮  2016

سان فرانسسکو (آئی این پی)فینٹیم ٹیکنالوجی کمپنی لمٹیڈ سی پی یو کا جد ید ترین ماڈل 64۔کورے متعارف کرارہی ہے ، اس کے ساتھ ایک پروٹوٹائپ کمپیوٹر سرور بھی متعارف کرایا جائے گا ، کمپنی کا ہیڈ کوآرٹر شمالی چین کے شہر ٹیان جن میں ہے اس کا دعویٰ ہے کہ اس کا ایف ٹی 2000/64سی پی یو 4.8ارب ٹرانزسٹر 25.38ملی میٹر کی چوڑی ڈائی اور 25.38 ملی میٹر کی لمبائی کے ساتھ شامل ہیں جس میں 55ملی میٹر کی چوڑائی اور 55ملی میٹر کی لمبائی کا چپ پیکج بھی شامل ہے ، اپنی قسم کا جدید ترین سی پی یو ہے فینٹیم کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ وہ ہزاروں سسٹم بلڈرز کو سی پی یو سپلائی کرچکی ہیں جن میں سرکاری ادارے ، مواصلاتی بزنس ، کمپنیاں اور دیگر نجی ادارے شامل ہیں ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…