موبائل براڈ بینڈ صارفین کی طرف سے ڈیٹا کے استعمال میں تیزی سے اضافہ

23  مئی‬‮  2016

اسلام آباد (اے پی پی)گزشتہ 6 ماہ کے مقابلہ میں اپریل 2016ءکے دوران موبائل براڈ بینڈ کے صارفین نے30 فیصد ڈیٹا استعمال کیا ہے اور صرف ایک ماہ کے دوران 30.14 پیٹا بائیٹس ڈیٹا استعمال کیاگیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی رپورٹ کے مطابق ملک میں تھری اور فور جی کی سہولت کے بعد موبائل فون کے ذریعے انٹرنیٹ تک رسائی کی شرح میں نمایاں اضافہ ہواہے اور اس قت ملک میں تقریباً 28 ملین صارفین موبائل براڈ بینڈ سے استفادہ کررہے ہیں اور موبائل فونز کے مجموعی ملکی صارفین کا 22 فیصد حصہ موبائل براڈ بینڈ سے مستفید ہورہاہے ۔ رپورٹ کے مطابق ٹو جی کے مقابلہ میں فور جی صارفین زیادہ ڈیٹا کا استعمال کررہے ہیں جبکہ تھری جی کے مقابلہ میں بھی فور جی صارفین سات گنا زیادہ ڈیٹا استعمال کرتے ہیں۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…