زحل سیارے کے گرد بننے والے رنگ برنگے دائروں کا راز کھل گیا

8  اگست‬‮  2015

نیویارک(نیوز ڈیسک)اب تک دریافت ہونیوالے سیاروں میں سے زخل واحد سیارہ ہے جس کے گرد رنگ برنگے دائرے یا ”رنگس “ بنتے ہیں لیکشن 400 سال قبل اس کی دریافت سے لے کر اب تک یہ راز ہی تھا کہ دائرے بنتے کیوں ہیں تاہم اب سائنس دانوں نے اس راز سے پردہ اٹھا دیا ہے ۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ سیارہ زحل پر برف اور چٹانوں کی آپس میں باربار ٹکراﺅ سے ہونے والے تباہی سے اس کے گرد دائر بن جاتے ہیں جب کہ اس انکشاف سے زحل پر ادھر ادھر گھومتے ہوئے ذرات کی وضاحت کرنے میں مدد ملے گی ، سائنس دانوں کے نزدیک یہ ذرات 10 فٹ سے لے کر 32 فٹ تک بڑے ہوجاتے ہیں جو کہ عام طورپر کسی اور سیارے پر نظر نہیں آتے ، تحقیق کے مطابق زحل کے گرد بننے والا ہر رنگ یالیئر مخصوص ذرات کے سائر کے مطابق بنتی ہے جب کہ اس طرح کے رنگس کچھ عرصے سے زیادہ واضح نظر آتے لگتے ہیں ۔ ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ اس انکشاف سے دیگر سیاروں کے گرد بنے والے دائروں کا بھی راز سامنے لایا جاسکتاہے ۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…