نیپال ‘بھارت میں زلزلہ کا خدشہ ، لاکھوں ہلاکتیں ہوسکتی ہیں ، ماہرین

8  اگست‬‮  2015

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)سائنسدانوں نے خبر دار کیا ہے کہ مغربی نیپال اورشمال بھارت میں مستقبل میں ایک بڑا زلزلہ آنے کا خدشہ بڑھ رہاہے جس میں لاکھوں افرا دہلاک ہوسکتے ہیں ۔ سائنس نامی رسالوں میں شائع تحقق کے مطابق اپریل میں نیپال میں آنیوالے زلزلے سے زیر زمین جمع تمام توانائی خارج نہیں ہوئی ، کیمبرج یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے پروفیسر ژاں فلیپ ایوویک کا کہنا ہے کہ نہ صرف مغربی نیپال بلکہ دہلی سمیت شمالی بھارت کے گنجان آباد علاقوں میں بڑے زلزلے کا خدشہ موجود ہے ۔ماہرین کے مطابق اس علاقے میں ایک بڑا زلزلہ آنے کا وقت آچکا ہے ۔ یہاں 1505 میں بڑا زلزلہ آیا تھا ۔ جس کی شدت 5.8 سے زیادہ تھی ۔ محققین کا کہنا ہے کہ اب جب کہ دباﺅ میں اسی علاقے کی جانب منتقل ہوا ہے تو وہ 5 سو برس سے جمع ہونیوالی توانائی میں شامل ہوکر تباہی لاسکتاہے



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…