موبائل میں وائرس خاتمے کیلئے سکیورٹی اپ ڈیٹ تیار

8  اگست‬‮  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)موبائل فون کمپنی سام سنگ، ایل جی اور گوگل نے عہد کیا ہے کہ وہ اینڈروئڈ کے آپریٹنگ سسٹم پر چلنے والے سمارٹ فونز کے لیے ماہانہ سکیورٹی اپ ڈیٹس فراہم کریں گے۔جولائی میں سافٹ ویئر میں ایک اہم ’بگ‘ یعنی وائرس کی دریافت ہوئی جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ ایک ارب فونز کے اعدادوشمار ہیکروں کو فراہم کرسکتا ہے۔اس کو ختم کرنے میں فون بنانے والوں کو تاخیر ہوئی کیونکہ اینڈرائڈ کی کئی اقسام کا وسیع پیمانے پر استعمال کیا جا رہا ہے۔اینڈروئڈ کے ایک ماہر نے کہا کہ یہ ’صرف وقت‘ کی بات تھی اور فون بنانے والوں نے سکیورٹی کو بہت جلد قائم کرنے میں کامیابی حاصل کی۔اینڈروئڈ اپنی ایک خامی کو دور کرنے کی سمت میں کوشاں ہے جسے ’سٹیج فرائٹ‘ کے نام سے جانا جاتا ہے اور ہیکرز کسی فون سے صرف ایک ویڈیو میسیج بھیج کر اس کے تمام اعدادوشمار حاصل کرسکتے ہیں۔اینڈروئڈ کی سکیورٹی کے اہم انجینیئر اینڈریئن لڈوگ نے کہا: ’میرے خیال سے یہ اپ ڈیٹ دنیا میں اکیلا ایسا وسیع اپ دیٹ ہے جو آج تک ہوا ہے۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…