کسی نے سیاست سیکھنی ہے تو زرداری سے سیکھے،وزیر داخلہ، اعجاز شاہ نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کا جواب بھی دیدیا

11  جون‬‮  2019

کسی نے سیاست سیکھنی ہے تو زرداری سے سیکھے،وزیر داخلہ، اعجاز شاہ نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کا جواب بھی دیدیا

اسلام آباد( آن لائن)وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ آصف زرداری کی گرفتاری سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے، عدالتیں آزاد ہیں قانون کے مطابق کام کررہی ہیں ،ملک کا وزیر داخلہ ہوں اس لئے آصف زرداری میرا نام لے رہا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کے روز یہاں صحافیوں سے… Continue 23reading کسی نے سیاست سیکھنی ہے تو زرداری سے سیکھے،وزیر داخلہ، اعجاز شاہ نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کا جواب بھی دیدیا

گرفتاریاں ثبوت ہیں کہ سلیکٹڈ سرکار اپوزیشن سے ڈر گئی ہے ترجمان بلاول بھٹو زر داری نے خاموشی توڑتے ہوئے کیا کرنے کا اعلان کر دیا

11  جون‬‮  2019

گرفتاریاں ثبوت ہیں کہ سلیکٹڈ سرکار اپوزیشن سے ڈر گئی ہے ترجمان بلاول بھٹو زر داری نے خاموشی توڑتے ہوئے کیا کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان چیئرمین پیپلز پارٹی سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہاہے کہ گرفتاریاں ثبوت ہیں کہ سلیکٹڈ سرکار اپوزیشن سے ڈر گئی ہے۔ایک بیان میں ترجمان بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ آصف زرداری کو گرفتار کر کے عمران خان نے خود اپنے خلاف تحریک کو دعوت دی ہے۔انہوںنے کہاکہ چیئرمین بلاول بھٹو… Continue 23reading گرفتاریاں ثبوت ہیں کہ سلیکٹڈ سرکار اپوزیشن سے ڈر گئی ہے ترجمان بلاول بھٹو زر داری نے خاموشی توڑتے ہوئے کیا کرنے کا اعلان کر دیا

الطاف حسین کی گرفتاری کا کریڈٹ عمران خان کو دیدیا گیا

11  جون‬‮  2019

الطاف حسین کی گرفتاری کا کریڈٹ عمران خان کو دیدیا گیا

لندن(این این آئی) اسکاٹ لینڈ یارڈ نے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کو نفرت انگیز تقاریر کے الزام میں لندن میں گرفتار کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسکاٹ لینڈ یارڈ نے صبح سویرے بانی ایم کیو ایم کے گھر پر چھاپہ مارا جس کے بعد انہیں مقامی پولیس اسٹیشن منتقل کردیا گیا۔میٹرو پولیٹن… Continue 23reading الطاف حسین کی گرفتاری کا کریڈٹ عمران خان کو دیدیا گیا

پاکستان میں کتنے بچے غذائی قلت کا شکار ہیں ؟ تشویشناک رپورٹ جاری

11  جون‬‮  2019

پاکستان میں کتنے بچے غذائی قلت کا شکار ہیں ؟ تشویشناک رپورٹ جاری

اسلام آباد(سی پی پی )وزرات نیشنل ہیلتھ سروسزکی جانب سے نیشنل نیوٹریشن سروے 2018 جاری کردیا گیا ہے جس میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں. وزرات نیشنل ہیلتھ سروسزکی طرف سے نیشنل نیوٹریشن سروے 2018 جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق پاکستان میں ہر10 میں سے 4 بچے غذائی کمی کا شکار ہیں، ایسے… Continue 23reading پاکستان میں کتنے بچے غذائی قلت کا شکار ہیں ؟ تشویشناک رپورٹ جاری

سپریم کورٹ نےکس معروف شخصیت کی درخواست ضمانت خارج کردی

11  جون‬‮  2019

سپریم کورٹ نےکس معروف شخصیت کی درخواست ضمانت خارج کردی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے وائس چانسلر سرگودھا یونیورسٹی ڈاکٹر اکرم چوہدری کی درخواست ضمانت خارج کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کو جلد از جلد ٹرائل مکمل کرنے کا حکم دیا ہے ۔منگل کو جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کہ سماعت کی۔وکیل نیب نے کہا کہ وائس چانسلر… Continue 23reading سپریم کورٹ نےکس معروف شخصیت کی درخواست ضمانت خارج کردی

شہبازشریف نے نظرثانی کیلئے کیا چیز وزیراعظم کو بھجوا دی

11  جون‬‮  2019

شہبازشریف نے نظرثانی کیلئے کیا چیز وزیراعظم کو بھجوا دی

اسلام آباد(اے این این ) قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کے لیے نظرثانی شدہ نام وزیراعظم عمران خان کو بھجوا دیے ہیں۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کے لیے نظرثانی شدہ نام وزیراعظم کو بھجوا دیے ہیں، شہبازشریف کی جانب سے وزیراعظم عمران… Continue 23reading شہبازشریف نے نظرثانی کیلئے کیا چیز وزیراعظم کو بھجوا دی

زرداری اورنوازشریف کی جیل یاترا ، اگلا مرحلہ کونسا ہو گا ؟ حکومت نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

11  جون‬‮  2019

زرداری اورنوازشریف کی جیل یاترا ، اگلا مرحلہ کونسا ہو گا ؟ حکومت نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

اسلام آباد( آن لائن) وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آصف زرداری اورنوازشریف کی جیل یاترا پی ٹی آئی کے انتخابی وعدوں کا اہم ترین باب تھا۔وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا اپنے ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ آصف زرداری اورنوازشریف کی جیل یاترا پی ٹی آئی کے انتخابی وعدوں… Continue 23reading زرداری اورنوازشریف کی جیل یاترا ، اگلا مرحلہ کونسا ہو گا ؟ حکومت نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

آصف زرداری کا 10روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ، 21 جون تک نیب کے حوالے

11  جون‬‮  2019

آصف زرداری کا 10روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ، 21 جون تک نیب کے حوالے

اسلام آباد(سی پی پی )سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میگا منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار سابق صدر آصف علی زرداری کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے سامنے پیش کیا گیا جہاں نیب نے… Continue 23reading آصف زرداری کا 10روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ، 21 جون تک نیب کے حوالے

کٹھ پتلی وزیر اعظم کے اشاروں پر ناچنے والا نیب ظلم و نا انصافی کی ساری حدیں پار کر چکا ‘ مریم نوازپھٹ پڑیں‎

11  جون‬‮  2019

کٹھ پتلی وزیر اعظم کے اشاروں پر ناچنے والا نیب ظلم و نا انصافی کی ساری حدیں پار کر چکا ‘ مریم نوازپھٹ پڑیں‎

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی وزیر اعظم کے اشاروں پر ناچنے والا نیب ظلم و نا انصافی کی ساری حدیں پار کر چکا ہے ۔ حمزہ شہباز کی گرفتاری پر ٹوئٹر پر رد عمل دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ… Continue 23reading کٹھ پتلی وزیر اعظم کے اشاروں پر ناچنے والا نیب ظلم و نا انصافی کی ساری حدیں پار کر چکا ‘ مریم نوازپھٹ پڑیں‎