بیرون ملک کاسفر کرنے والوں کو ائیرپورٹ پر انکم ٹیکس ریٹرن کی کاپی دکھانا ہوگی یا نہیں؟ایف بی آر کا ردعمل بھی سامنے آگیا

9  جولائی  2019

بیرون ملک کاسفر کرنے والوں کو ائیرپورٹ پر انکم ٹیکس ریٹرن کی کاپی دکھانا ہوگی یا نہیں؟ایف بی آر کا ردعمل بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)بیرون ملک کاسفر کرنے والوں کو ائیرپورٹ پر انکم ٹیکس ریٹرن کی کاپی دکھانا ہوگی یا نہیں؟ایف بی آر کا ردعمل بھی سامنے آگیا، تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے بیرون ملک سفر کرنے والوں کو ائیرپورٹ پر انکم ٹیکس ریٹرن کی کاپی دکھانے کی خبروں کی تردید کر دی۔ایف… Continue 23reading بیرون ملک کاسفر کرنے والوں کو ائیرپورٹ پر انکم ٹیکس ریٹرن کی کاپی دکھانا ہوگی یا نہیں؟ایف بی آر کا ردعمل بھی سامنے آگیا

ایف بی آر کی پراپرٹی کی قیمتوں کے تعین کا کام ر وکنے کی خبروں کی تردید، نئے نوٹیفیکیشن جاری ہونے تک پراپرٹی کا لین دین کس ریٹ پر ہو گا؟ وضاحت جاری

9  جولائی  2019

ایف بی آر کی پراپرٹی کی قیمتوں کے تعین کا کام ر وکنے کی خبروں کی تردید، نئے نوٹیفیکیشن جاری ہونے تک پراپرٹی کا لین دین کس ریٹ پر ہو گا؟ وضاحت جاری

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر نے بعض ٹی وی چینلز پر چلنے والی خبروں کی تردید کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ایف بی آر نے پراپرٹی کی قیمتوں کے تعین کا کام روک دیا ہے۔ منگل کو ایف بی آر کے ترجمان نے واضح کیا کہ پراپرٹی مارکیٹ کے سٹیک… Continue 23reading ایف بی آر کی پراپرٹی کی قیمتوں کے تعین کا کام ر وکنے کی خبروں کی تردید، نئے نوٹیفیکیشن جاری ہونے تک پراپرٹی کا لین دین کس ریٹ پر ہو گا؟ وضاحت جاری

مریم صفدر سے سرکاری گاڑی برآمد ہونے پر قانونی کارروائی،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

9  جولائی  2019

مریم صفدر سے سرکاری گاڑی برآمد ہونے پر قانونی کارروائی،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

لاہور(این این آئی) مریم صفدر سے سرکاری گاڑی برآمد ہونے پر قانونی کارروائی کے لیے تحریک التوا پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی۔تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک التوا کے متن میں کہا گیا کہ عدالتی فیصلے اور نوازشریف کو مجرم قرار دیئے جانے کے… Continue 23reading مریم صفدر سے سرکاری گاڑی برآمد ہونے پر قانونی کارروائی،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

ٹرینوں میں سگریٹ نوشی پرپابندی عائد کردی گئی

9  جولائی  2019

ٹرینوں میں سگریٹ نوشی پرپابندی عائد کردی گئی

لاہور(این این آئی) ٹرینوں کی بوگیوں اور ڈائننگ کاروں میں آگ لگنے کے واقعات روکنے کیلئے سگریٹ نوشی پرپابندی لگادی گئی ہے، اس حوالے سے مراسلہ بھی جاری کردیا گیا۔چیف کمشنر منیجر ریلوے عمران حیات نے ٹرینوں کی بوگیوں اور ڈائننگ کاروں میں سگریٹ نوشی پر پابندی پر عملدرآمد کیلئے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹس کو مراسلہ جاری… Continue 23reading ٹرینوں میں سگریٹ نوشی پرپابندی عائد کردی گئی

بابر اعوان کو نندی پور منصوبے کا ذمہ دار قرار نہیں دیا جاسکتا، کیونکہ۔۔۔! احتساب عدالت نے بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

9  جولائی  2019

بابر اعوان کو نندی پور منصوبے کا ذمہ دار قرار نہیں دیا جاسکتا، کیونکہ۔۔۔! احتساب عدالت نے بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے نندی پور ریفرنس میں بابر اعوان کی بریت کا 12 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہاگیاکہ بابر اعوان کے پاس بطور وزیر قانون صرف ایک مرتبہ نندی پور منصوبے کی فائل گئی،بابر اعوان نے ایک ہی روز میں فائل پر نوٹ لکھ کر فائل… Continue 23reading بابر اعوان کو نندی پور منصوبے کا ذمہ دار قرار نہیں دیا جاسکتا، کیونکہ۔۔۔! احتساب عدالت نے بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

چیئرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد،صادق سنجرانی کو بڑی حمایت مل گئی، متعدد سینیٹرز نے حمایت کا اعلان کردیا

9  جولائی  2019

چیئرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد،صادق سنجرانی کو بڑی حمایت مل گئی، متعدد سینیٹرز نے حمایت کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ،فاٹا کے آزاد ارکان نے چیئرمین سینٹ کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سنیٹر مزار آفریدی نے فاٹا کے سنیٹرز کے ہمراہ چیرمین سینٹ کے چیمبر میں پہنچے،سنیٹر مرزا آفریدی نے چیئرمین سینٹ کو حمایت کی یقین دہانی کرائی۔سینیٹر مرزا… Continue 23reading چیئرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد،صادق سنجرانی کو بڑی حمایت مل گئی، متعدد سینیٹرز نے حمایت کا اعلان کردیا

مریم نواز کے جلسے کی کوریج کرنے پر تین نیوز چینلز کی بندش کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

9  جولائی  2019

مریم نواز کے جلسے کی کوریج کرنے پر تین نیوز چینلز کی بندش کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

لاہور (این این آئی) مریم نواز کے جلسے کی کوریج کرنے پر تین نیوز چینلز کی بندش کیخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی۔ مسلم لیگ (ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد کے متن میں کہا مریم نواز کے منڈی بہا الدین جلسے کی لائیو کوریج… Continue 23reading مریم نواز کے جلسے کی کوریج کرنے پر تین نیوز چینلز کی بندش کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

اپوزیشن نے چیئرمین سینیٹ کے خلاف قرارداد جمع کروادی،کتنے اپوزیشن سینیٹرز نے دستخط کردئیے؟حیرت انگیز انکشافات

9  جولائی  2019

اپوزیشن نے چیئرمین سینیٹ کے خلاف قرارداد جمع کروادی،کتنے اپوزیشن سینیٹرز نے دستخط کردئیے؟حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)ملک کی دو بڑی اپوزیشن جماعتوں کی قیادت پر بدعنوانی کے الزامات کے باوجود پی ٹی آئی حکومت پر دباؤ بڑھانے کیلئے سینٹ میں موجود اپوزیشن نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد اور سینیٹ اجلاس بلانے کی ریکوزیشن جمع کروادی۔چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم… Continue 23reading اپوزیشن نے چیئرمین سینیٹ کے خلاف قرارداد جمع کروادی،کتنے اپوزیشن سینیٹرز نے دستخط کردئیے؟حیرت انگیز انکشافات

پاکستانی روپے کی بے قدری کاتسلسل جاری،ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

9  جولائی  2019

پاکستانی روپے کی بے قدری کاتسلسل جاری،ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

کراچی (این این آئی)ملکی کرنسی مارکیٹوں میں ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کاتسلسل جاری،منگل کو انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید12یسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزید20پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق منگل کوانٹربینک مارکیٹ… Continue 23reading پاکستانی روپے کی بے قدری کاتسلسل جاری،ڈالر مزید مہنگا ہوگیا