کورونا کی وبا کے مشکل ترین حالات میں بھی وزیراعظم نے مایوسی پھیلائی،بلاول بھٹو کا شدید ردعمل

22  مارچ‬‮  2020

کورونا کی وبا کے مشکل ترین حالات میں بھی وزیراعظم نے مایوسی پھیلائی،بلاول بھٹو کا شدید ردعمل

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم کے خطاب پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کی وبا کے اس مشکل ترین حالات میں بھی وزیراعظم نے مایوسی پھیلائی۔ ایک بیان میں ترجمان بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ طالبان کے خلاف جنگ ہو کہ کورونا کی… Continue 23reading کورونا کی وبا کے مشکل ترین حالات میں بھی وزیراعظم نے مایوسی پھیلائی،بلاول بھٹو کا شدید ردعمل

غریب طبقہ کو زیادہ سے زیادہ زکواۃ، خیرات، عطیات اور صدقات دیں، اپنے اپنے گھروں سے بوقت ضرورت نکلیں، علما کرام نے خصوصی پیغام جاری کر دیا

22  مارچ‬‮  2020

غریب طبقہ کو زیادہ سے زیادہ زکواۃ، خیرات، عطیات اور صدقات دیں، اپنے اپنے گھروں سے بوقت ضرورت نکلیں، علما کرام نے خصوصی پیغام جاری کر دیا

پشاور(این این آئی)محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ اورمحکمہ اوقاف خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام کرونا وبا ء کے روک تھام کیلئے سول سیکرٹریٹ پشاورمیں علماء کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں اسلامی تعلیمات کی روشنی میں موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں خیبرپختونخوا کے جید علما سمیت سیکرٹری انفارمیشن امتیاز علی شاہ… Continue 23reading غریب طبقہ کو زیادہ سے زیادہ زکواۃ، خیرات، عطیات اور صدقات دیں، اپنے اپنے گھروں سے بوقت ضرورت نکلیں، علما کرام نے خصوصی پیغام جاری کر دیا

کلوروکوئن سے کورونا وائرس سے پیدا بیماریوں میں اس کا استعمال کیا ہوگا، کب، کیسے، کس نے اور کتنے عرصے تک استعمال ہوگا؟ گائیڈ لائن کب تک دی جائے گی، اعلان کر دیا گیا

22  مارچ‬‮  2020

کلوروکوئن سے کورونا وائرس سے پیدا بیماریوں میں اس کا استعمال کیا ہوگا، کب، کیسے، کس نے اور کتنے عرصے تک استعمال ہوگا؟ گائیڈ لائن کب تک دی جائے گی، اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے امراض کیلئے کلوروکوئن کے استعمال کے حوالے سے حتمی رائے بنانے کیلئے ماہرین کی ٹیم کی تشکیل دے دی ہے، ایک دو روز تک معیاری علاج کی گائیڈ لائن دے گی… Continue 23reading کلوروکوئن سے کورونا وائرس سے پیدا بیماریوں میں اس کا استعمال کیا ہوگا، کب، کیسے، کس نے اور کتنے عرصے تک استعمال ہوگا؟ گائیڈ لائن کب تک دی جائے گی، اعلان کر دیا گیا

کورونا وائرس سے متعلق حکومتی اقدامات درست اور اسلامی اصولوں کے عین مطابق قرار سوشل میڈیا پر وائرل حافظ یوسف قصوری نےپولیس کی کارروائی کے بعد نیا اعلان کر دیا

22  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس سے متعلق حکومتی اقدامات درست اور اسلامی اصولوں کے عین مطابق قرار سوشل میڈیا پر وائرل حافظ یوسف قصوری نےپولیس کی کارروائی کے بعد نیا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حافظ یوسف قصوری بیان بدلنے پر راضی ، حکومتی اقدامات کی حمایت کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس نے حافظ یوسف قصوری کو سوشل میڈیا پر کرونا وائرس سےمتعلق ایک بیان کو بدلنے پر  آمادہ کیا ہے ۔ اپنی تازہ ترین ویڈیو میں انہوں نے کرونا وائرس کے پیش… Continue 23reading کورونا وائرس سے متعلق حکومتی اقدامات درست اور اسلامی اصولوں کے عین مطابق قرار سوشل میڈیا پر وائرل حافظ یوسف قصوری نےپولیس کی کارروائی کے بعد نیا اعلان کر دیا

عمران صاحب یہ وقت قوم کو شکوک وشبہات میں ڈالنے کا نہیں،لاک ڈاؤن کرنا ہے تو کیا حکمت عملی ہوگی؟ ن لیگ نے سوال پوچھ لیا

22  مارچ‬‮  2020

عمران صاحب یہ وقت قوم کو شکوک وشبہات میں ڈالنے کا نہیں،لاک ڈاؤن کرنا ہے تو کیا حکمت عملی ہوگی؟ ن لیگ نے سوال پوچھ لیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب یہ باتوں کا نہیں عمل کا وقت ہے،یہ وقت قوم کو شکوک وشبہات میں ڈالنے کا نہیں، واضح سوچ سے فیصلے کرنے کا ہے۔ ایک… Continue 23reading عمران صاحب یہ وقت قوم کو شکوک وشبہات میں ڈالنے کا نہیں،لاک ڈاؤن کرنا ہے تو کیا حکمت عملی ہوگی؟ ن لیگ نے سوال پوچھ لیا

لاک ڈاؤن سے کاروبار بند، لاکھوں لوگوں کے بیروزگار ہونے کا خدشہ، اگلے 18 ماہ میں 26 لاکھ لوگ بے روزگار ہوں گے،سابق وزیر خزانہ نے دھماکہ خیز دعویٰ کر دیا

22  مارچ‬‮  2020

لاک ڈاؤن سے کاروبار بند، لاکھوں لوگوں کے بیروزگار ہونے کا خدشہ، اگلے 18 ماہ میں 26 لاکھ لوگ بے روزگار ہوں گے،سابق وزیر خزانہ نے دھماکہ خیز دعویٰ کر دیا

کراچی(این این آئی) عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے پیش نظرملک بھر میں جزوی لاک ڈاؤن کے نتیجے میں لاکھوں لوگ معاشی مسائل سے دوچار ہونے کے خدشے سے خوفزدہ ہو گئے ہیں۔کوروناوائرس سے نمٹنے کے اقدامات سے چھوٹے بڑے کاروباراورروزانہ اجرت پر کام کرنے والے پہلے ہی متاثر ہیں۔ وفاق اور… Continue 23reading لاک ڈاؤن سے کاروبار بند، لاکھوں لوگوں کے بیروزگار ہونے کا خدشہ، اگلے 18 ماہ میں 26 لاکھ لوگ بے روزگار ہوں گے،سابق وزیر خزانہ نے دھماکہ خیز دعویٰ کر دیا

کرونا وائرس سے خاتون جاں بحق،مریضوں کی تعداد میں اضافہ

22  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس سے خاتون جاں بحق،مریضوں کی تعداد میں اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے باعث تیسری ہلاکت ہوئی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے مشیر برائے اطلاعات اجمل خان وزیر نے صوبے میں کورونا وائرس سے تیسری ہلاکت کی تصدیق کی۔پریس کانفرنس میں اجمل خان وزیر کا کہنا تھا کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں جاں بحق ہونے… Continue 23reading کرونا وائرس سے خاتون جاں بحق،مریضوں کی تعداد میں اضافہ

پاکستان پانی کی قلت کے شکار ممالک کی فہرست میں شامل ہو چکا، انتہائی دھماکہ خیز بات سامنے آ گئی

22  مارچ‬‮  2020

پاکستان پانی کی قلت کے شکار ممالک کی فہرست میں شامل ہو چکا، انتہائی دھماکہ خیز بات سامنے آ گئی

اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین واپڈا مزمل حسین نے کہا ہے کہ پاکستان پانی کی قلت کے شکار ممالک کی فہرست میں شامل ہو چکا ہے۔پانی کے عالمی دِن کے موقع پر اپنے پیغام میں چیئرمین واپڈا مزمل حسین نے کہا کہ پاکستان اپنے دریائوں میں آنے والے سالانہ پانی کا صرف 10 فیصد… Continue 23reading پاکستان پانی کی قلت کے شکار ممالک کی فہرست میں شامل ہو چکا، انتہائی دھماکہ خیز بات سامنے آ گئی

صوبوں کی تشویش کا احساس ہے، مل کر پالیسی بنانی ہے، جس صوبے سے اچھی تجویز آئی ،حکومت عمل کریگی، شاہ محمود قریشی کا اعلان

22  مارچ‬‮  2020

صوبوں کی تشویش کا احساس ہے، مل کر پالیسی بنانی ہے، جس صوبے سے اچھی تجویز آئی ،حکومت عمل کریگی، شاہ محمود قریشی کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ صوبوں کی تشویش کا احساس ہے، مل کر پالیسی بنانی ہے، جس صوبے سے اچھی تجویز آئی ،حکومت عمل کرے گی،وزیراعظم عمران خان نے دنیا کی توجہ ایران کی طرف دلوائی کہ وہاں فوری ریلیف ملنا چاہیے،بیرون ملک سے ڈیڑھ سیدو… Continue 23reading صوبوں کی تشویش کا احساس ہے، مل کر پالیسی بنانی ہے، جس صوبے سے اچھی تجویز آئی ،حکومت عمل کریگی، شاہ محمود قریشی کا اعلان