ملکی تاریخ میں پہلی بار روسی آئل آئندہ ہفتے پورٹ قاسم پہنچے گا

8  جون‬‮  2023

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملکی تاریخ میں پہلی بار روسی آئل آئندہ ہفتے پورٹ قاسم پہنچے گا۔ایک لاکھ بیرل کروڈ آئل روس نے دیگر ذرائع کے مقابلے میں 30فیصد کم قیمت پر بھجوایا ہے ایک لاکھ بیرل روسی کروڈ آئل کی پہلی ادائیگی ڈالر کی بجائے کسی متفقہ کرنسی میں کرنے پر اتفاق ہو گیا۔

روس کے چار روزہ دورے پر چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی کی سربراہی میں جانے والے پاکستانی سینٹ کے وفد نے روس کے نائب وزیراعظم الیگزینڈر نووک کے ساتھ اہم مذاکرات کئے۔ مذاکرات میں چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی کی معاونت سینٹر نذہت صادق‘ سنیٹر عبدالغفور حیدری‘ سنیٹر عبدالقادر‘ سنیٹر روبینہ خالد‘ سنیٹر دلاور خان‘ سنیٹر منظور احمد اور پاکستانی سفیر متعینہ ماسکو شفقت علی خان نے کی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…