سابق آرمی چیف کی ویڈیو ایڈیٹڈ نکلی، عینی شاہد نے تصدیق کردی

6  جون‬‮  2023

سابق آرمی چیف کی ویڈیو ایڈیٹڈ نکلی، عینی شاہد نے تصدیق کردی

پیرس(این این آئی)سابق آرمی چیف جنرل (ر)قمر جاوید باجوہ کی فرانس میں افغان باشندے کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو کو ایڈیٹ کرکے سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا۔ فرانسیسی حکام کو مطلع بھی کردیا گیا ہے۔

سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ فرانس کے سرحدی شہر انیسی سٹی میں اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ چھٹیاں گزارنے کیلئے آئے ہوئے تھے۔سیر کے دوران جنرل (ر)قمر جاوید باجوہ ایک عمارت کے باہر بیٹھے تھے کہ وہاں سے گزرے والے افغان نژاد دو افراد نے اچانک انہیں دیکھ کر بے اختیار کہا یہ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ ہیں اور فون سے ویڈیو بنانا شروع کردی۔

ان لوگوں نے ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ بھی کی جس میں افغان باشندے غلیظ انداز میں گفتگو کر رہے تھے تاہم عینی شاہد نے ویڈیو سے متعلق انکشاف کیا کہ جب قمر جاوید باجوہ نے پولیس بلانے کا کہا تو کچھ دیر بعدیہ افغان باشندے وہاں سے چلے گئے۔

عینی شاہد نے بتایاکہ اس ویڈیو میں جو غلیظ باتیں وائرل کی گئیں وہ بعد میں ڈب کی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی سفارت خانہ نے اس سلسلہ میں فرانسیسی حکام کو بھی مطلع کردیا ہے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…