آئندہ مالی سال کے بجٹ میں مزید مہنگائی کا خدشہ، سبسڈیز ختم کرنے کا امکان

1  جون‬‮  2023

اسلام آباد (این این آئی)آئندہ مالی سال 2023-24ء کے وفاقی بجٹ میں عوام کیلئے مزید مشکلاٹ بڑھنے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بجٹ میں بجلی اور گیس کی سبسڈی مزید کم کرنے پر غور کیا جا رہا ہے جس سے بجلی و گیس صارفین کی مشکلات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق توانائی کی سبسڈی 1575ارب سے کم کر کے 975ارب روپے کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے جب کہ بجلی کی سبسڈی صرف لائف لائن صارفین تک محدود کرنے کی تجویز دی گئی۔

مالی سال کے دوران بجلی 28فیصد مہنگی ہونے کا خدشہ ہے، بجلی سہ ماہی بنیادوں پر7فیصد مہنگی کرنے پر غور کیا جا رہا ہے، دوسری جانب گیس 22فیصد مہنگی ہونے کا بھی خدشہ ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت ٹیکسوں، سبسڈی ختم کرکے بجٹ اہداف حاصل کرنا چاہتی ہے، سبسڈی ختم ہونے سے مہنگائی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ سکتے ہیں، بیرونی قرض نہ ملنے سے حکومت کا بجٹ اہداف حاصل کرنا مشکل ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…