تحریک انصاف کے ہم خیال گروپ کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ گروپ میں کتنے بڑی تعداد میں ٹکٹ ہولڈر شامل ہیں ؟

28  مئی‬‮  2023

لاہور( این این آئی)ہم خیال چھینہ گروپ کی جانب سے بھی آئندہ چوبیس گھنٹوں میں تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کرنے کا باضابطہ اعلان کیا جا سکتا ہے ۔تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی غضنفر عباس چھینہ کی قیادت میں ہم خیال گروپ سامنے آیا تھا ۔ بتایا گیا ہے کہ اس گروپ میں 19کے قریب ٹکٹ ہولڈرز شامل ہیں جو متوقع طور پر آج سوموار کے روز پریس کانفرنس کر کے تحریک انصاف کو چھورنے کا اعلان کر سکتے ہیںہے ۔ غضنفر عباس چھینہ نے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اپنے گروپ کے اراکین کو لاہور طلب کر لیا ہے اور قوی امکان ہے کہ یہ گروپ ملاقات کے بعدتحریک انصاف کو چھوڑنے کا باضابطہ اعلان کر ے گا ۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…