چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اتحادی حکومت کے جھنڈے تلے دن رات کوشاں ہے‘ حمزہ شہباز

14  اگست‬‮  2022

لاہور( این این آئی)سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرا پاکستان 75 برس کا ہو گیا ہے،اس عزم عالی شان ملک کے لیے قربانیاں دینے والوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے پوری قوم کو یوم ِآزادی کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

اپنے بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہ دنیا کی پہلی اسلامی ایٹمی قوت کا شہری ہونے کے ناطے میرا سر فخر سے بلند ہے،اس سال اللہ تعالی کے خاص کرم سے ایک بدنیت، بدعنوان اور نااہل حکومت رخصت ہوئی۔ اب ان شاللہ پاکستان ترقی اور خوشحالی کی اس منزل پر گامزن ہے جو قائد اور بانیان پاکستان کا خواب تھا۔ انہوںنے کہا کہ ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لئے پاکستان کی تمام مخلص سیاسی قیادت اتحادی حکومت کے جھنڈے تلے دن رات کوشاں ہے۔ اس مملکت کا وجود اس میں بسنے والوں اور اس کے اداروں کے درمیان مظبوط رشتے میں پنہاں ہے۔ حمزہ شہباز نے کہا کہ اداروں اور عوام کے رشتے کو کمزور کرنے کی کسی بھی مذموم خواہش یا کوشش ناکامی اور نامرادی سے دوچار ہو گی۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…