سابق میونسپل کمشنر کراچی گرفتار، سونے کی اینٹیں برآمد

25  جنوری‬‮  2022

کراچی(این این آئی) نیب راولپنڈی نے کراچی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے سابق میونسپل کمشنر کورنگی مسرور میمن کو دو ساتھیوں کیساتھ گرفتار کرکے ان کے پاس سے بھاری خزانہ برآمد کرلیاہے۔گرفتار شدگان میں اکائونٹ آفیسر وکاش اور آڈٹ آفیسر دھرم ویر شامل ہیں۔ ملزمان سے سونے کی اینٹیں ، سونے کے بٹن ، ڈالرز ، درہم اور ریال بھی برآمد ہوئے۔ اس آپریشن میں کئی ملین کی ٹی ٹی کی

رسیدیں بھی نیب کے ہاتھ لگ گئیں۔ برآمد کی گئی رقم کو گننے کیلئے نیب کو مشینوں کا استعمال کرنا پڑا۔نیب کے مطابق ملزمان نے کورنگی میونسپل کارپوریشن کیلئے آئل کی خریداری اور دیگر امور میں کرپشن کی۔ رشوت لیکر ٹھیکے دیئے جاتے، کم آئل لیکر زیادہ کی رسیدیں کاٹی جاتیں۔ کرپشن سے حاصل کردہ رقوم جعلی اکانٹس میں ڈالی گئیں اور بیرون ملک بھی منتقل ہوئیں۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…