پنجاب حکومت نادرا کی 20 کروڑ کی نادہندہ نکلی

24  ‬‮نومبر‬‮  2021

لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نادرا کی نادہندہ نکلی، نادرا کے پنجاب حکومت کے ذمہ 20 کروڑ روپے واجب الادا ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب کے مختلف صوبائی اداروں نے بائیومیٹرک ویرفیکیشن سسٹم کے تحت نادرا سے سروسز لی تھیںجن میں پنجاب پولیس،

محکمہ سکول ایجوکیشن، محکمہ زراعت اور محکمہ اینٹی کرپشن سمیت دیگر ادارے شامل ہیں۔ ذرائع محکمہ خزانہ کے مطابق پی آئی ٹی بی بورڈ نے نادرا کو واجب الادا رقم دینے کیلئے سمری ارسال کی ہے، سمری میں 20کروڑ روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ جاری کرنے کی استدعا کی ہے۔ ذرائع کے مطابق نادرا حکام نے کئی بار واجب الادا رقم کیلئے کہا مگر اس پرعمل نہیں ہو سکا۔ پی آئی ٹی بی بورڈ نے حکومت کو ارسال کی گئی سمری میں کہا ہے کہ واجب الادا رقم کی ادائیگی کیلئے محکموں کے پاس بجٹ نہیں، جس کے باعث سپلیمنٹری گرانٹ کی درخواست کی گئی ہے۔



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…